تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 491 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 491

491 ا۔حضرت سید نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ مدظلہ العالی ۲۔محترمہ بیگم صاحبہ چوہدری بشیر احمد صاحب کراچی محترمہ بیگم صاحبہ سید عزیز اللہ شاہ صاحب مرحوم پروگرام حسب ذیل تقاریر پر مشتمل رہا:۔بعثت حضرت مسیح موعود کی غرض مکرمہ اہلیہ صاحبہ ڈاکٹر بشیر احمد صاحب بچے اور نظم وضبط چندہ کی اہمیت عورت کی ذمہ داریاں فرخندہ شاہ صاحبہ پرنسپل جامعہ نصرت سیده نسیم شفیع صاحبہ دہلوی مکرمہ امۃ المجید صاحبہ ایم اے اسلام کی ترقی خلافت سے وابستہ ہے مکرمہ مبارکہ بیگم صاحبہ بنت ڈاکٹرمحمد عبد اللہ صاحب کوئٹہ محمدعبداللہ تقریر حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی عورتوں کا نصب العین اسلامی تعلیم کی روشنی میں مکرمہ نصیرہ نزہت صاحبہ برکات احمدیت مکرمہ سعیده قاری صاحبہ احمدی عورتوں کی تعلیم کا مقصد حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ مدظلہ العالی محترمه حکمت صاحبہ آف سیالکوٹ اے تقریر قیام گاہ:۔۱۹۵۷ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر قیام گاہ مستورات کا انتظام مندرجہ ذیل کارکنات کے ذمہ رہا:۔نائبات شعب سیده نصیرہ بیگم صاحبه مکرمہ حمیدہ صابرہ صاحبہ دختر ڈاکٹر فیض نظام علی صابر صاحب منتظمہ اجرائے پرچی مکرمہ منظور النساء معتبر صاحبہ مکرمہ سعیده احسن صاحبه سٹور و روشنی استانی ناصره رحمن صاحبه مکرمہ عابدہ شفیقہ صاحبہ له الفضل ۱۰-۱۴ جنوری ۱۹۵۸ء