تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 136 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 136

136 لٹریچر کو تقسیم کرتیں اور جلسے کر کے کثیر تعداد میں غیر مذاہب کی عورتوں کو بلا یا جا تا اور تبلیغی مسائل پر تقریریں ہوتیں۔کھانے پینے کی چیزوں سے تواضع کی جاتی۔اس سال مندرجہ ذیل لجنات نے یوم التبلیغ اہتمام کے ساتھ منایا؟ جہلم۔جڑانوالہ سیالکوٹ ۲۔راولپنڈی۔کوئٹہ سیرت النبی کے جلسے: اس سال مندرجہ ذیل لجنات نے ۲۶۔نومبر ۱۹۴۹ء کو سیرت النبی کے جلسے منعقد کئے :۔لجنہ ربوہ زیر صدارت حضرت سیدہ ام داؤ د صاحبہ ھے لجنہ راولپنڈی زیر صدارت محتر مہ والدہ صاحبہ پیر صلاح الدین صاحب 1 لجنہ لاہور زیر صدارت محترمہ بیگم سلمیٰ تصدق حسین صاحب کے لجنہ سیالکوٹ زیر صدارت محترمہ بیگم صاحبہ صد صاحب ڈی سی سیالکوٹ A لجنہ بہلولپورضلع سیالکوٹ لجنہ کراچی ۱۰ پاکستان میں پہلی بار دستکاری کی نمائش : پاکستان بننے کے بعد ۱۹۴۹ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر پہلی بار لجنہ اماءاللہ کی صنعتی نمائش (جو قادیان میں لگائی جاتی تھی) لگائی گئی اور اس کی منتظمہ محترمہ حمیدہ صابرہ صاحبہ بنت محترم ڈاکٹر فیض علی صاحب صابر مقرر کی گئیں۔11 الفضل ۹ - اکتوبر ۱۹۴۹ ء صفحه ۳ و صفحه ۵ الفضل ۱۸ نومبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲ ۵ الفضل ۱۷۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحہ ۷ کے الفضل ۱۸۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲ الفضل ۱۸۔اکتوبر ۱۹۴۹ء صفحه ۳ ۴_ الفضل ۲۔نومبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲ الفضل ۸۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحه ۶ الفضل ۱۸۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحہ ۷ ا الفضل ۷۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲ ال الفضل ۱۵۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲ و الفضل ۳۔دسمبر ۱۹۴۹ء صفحه ۲