تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 126 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 126

126 سپر د تھا۔گیارہ طالبات ربوہ کی تھیں اور چودہ طالبات باہر کی کلاس میں شامل ہوئیں۔ربوہ کے علاوہ مندرجہ ذیل مقامات سے طالبات نے شرکت کی۔ا۔کھاریاں ۲۔سماعیلہ۔چونڈہ منٹگمری ۵- سرگودھا ۶۔راولپنڈی ے۔چنیوٹ لالیاں ۹۔حافظ آباد امتحان میں گل ۲۲ طالبات شامل ہوئیں ۹ ربوہ کی تھیں اور ۱۳ طالبات باہر کی تھیں۔19 طالبات فرسٹ ڈویثرن اور ۲ سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب ہوئیں۔ایک لڑکی کمپارٹمنٹ میں آئی۔اول ، دوم اور سوم آنے والی طالبات کو تفسیر کبیر پارہ السم۔دیباچہ قرآن مجید اور سیرت خاتم النبیین علی الترتیب انعام دی گئیں اور ہر مضمون میں اول آنے والی طالبہ کو دعوۃ الایمان کتاب انعام دی گئی۔تفصیلی نتیجہ درج ذیل ہے :۔۱۔محترمہ مریم صدیقہ صاحبہ بنت ماسٹر نورالہی صاحب چنیوٹ ۲- محتر مہ رابعہ بیگم صاحبہ بنت چوہدری محمد ابراہیم صاحب سماعیلہ محترمہ امتہ القیوم صاحبہ بنت عبد العزیز صاحب ربوہ ۴۔محترمہ امتہ الحفیظ صاحبہ ہمشیرہ قاضی عبدالحمید صاحب در ولیش ربوه ۵ محتر مه حامده عفت صاحبہ بنت مولوی غلام احمد صاحب لالیاں ۶ محترمہ امتہ الرشید قمر صاحبہ بنت میاں عبدالرحیم صاحب در ولیش ربوہ ۷ محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ شریف احمد صاحب احمدی چنیوٹ محترمہ نفیسه اختر صاحبہ اہلیہ بابوسعید احمد صاحب لالیاں اول دوم سوم ۹ محترمہ سلیمہ قدسیہ صاحبہ بنت ماسٹر محمد ابراہیم صاحب خلیل سابق مبلغ افریقہ ربوہ ۱۰ محترمہ صادقه قدسیه صاحبه ۱۱۔محترمہ رضیہ فرحت صاحبہ بنت محمد خاں صاحب مرحوم ربوہ ۱۲- محتر مہ طاہرہ بیگم صاحبہ بنت چوہدری فضل الہی صاحب کھاریاں ۱۳ محترمہ سارہ قدسیہ صاحبہ بنت ماسٹر محمد ابراہیم صاحب خلیل سابق مبلغ افریقہ ربوہ ۱۴- محترمہ امتہ الرشید صاحبہ بنت عبدالکریم صاحب مرحوم چنیوٹ ۱۵- محتر مہ لئیقہ نزہت صاحبہ بنت مولوی غلام احمد صاحب بد و ملہوی مقیم لالیاں