تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 482 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 482

482 تھے۔بعد نماز مغرب میعار دوم کے گروپ کا تقریری مقابلہ ہوا۔عنوانات وہی تھے جو معیار اول کے نتیجہ حسب ذیل ہے:۔اول دوم سوم خاص انعام رضیہ سلطانہ صاحبہ جماعت ہشتم ربوہ حمیده با نو بنت سید احمد علی صاحب لائل پور قمر النساء صاحبہ بنت ضیاء الحق صاحب دہم ربوہ امۃ الرشید صاحبه نهم ربوه اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے پیشتر لجنہ اماء اللہ کی طرف سے دینی معلومات کا تحریری مقابلہ ہوا۔معیار اول اور معیار دوم کے گروپ بنائے گئے تھے اور ان دونوں گروپوں کے پرچے بھی الگ الگ بنائے گئے تھے۔معیار اول کا نتیجہ حسب ذیل ہے:۔محترمہ صالحہ در دصاحبه لجنہ اماءاللہ لاہور امتہ الباسط رعنا جماعت دہم نصرت گرلز سکول ربوه اول دوم سوم امة الحمید صاحبہ تھر ڈامیر جامعہ نصرت ربوہ معیار دوم کا نتیجہ حسب ذیل ہے:۔اول امتہ اللہ عائشہ صاحبہ دہم امتہ الحفیظ شاکر نهم ربوہ دوم سوم امۃ الرشید انور صاحبه ربوہ تیسرے دن کی کارروائی:۔مورخه ۱۳ اکتوبر کو ۸ بجے زیر صدارت حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ اجلاس منعقد ہوا۔تلاوت و نظم کے بعد فی البدیہ تقریروں کا مقابلہ ہوا جس میں مندرجہ ذیل عنوانات تھے :۔پردہ تنظیم کی ضرورت، تعلیم نسواں، سچائی، امانت و دیانت، لجنہ اماءاللہ کی غرض۔