تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 455 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 455

455 شعبہ تربیت واصلاح:۔تربیتی اور اصلاحی مضامین اجلاسوں میں پڑھے جاتے رہے۔بہنوں کو نماز کی پابندی کی طرف توجہ دلائی جاتی رہی اور استغفار اور درود شریف پڑھنے کی بھی تاکید کی گئی۔ناصرات الاحمدیہ :۔ناصرات الاحمدیہ کی بچیوں کے اجلاس ہر ہفتہ منعقد ہوتے ہیں۔ہر اجلاس میں چہل احادیث کی ایک حدیث یاد کرائی جاتی رہی۔اب تک بائیس حدیثیں یاد ہو چکی ہیں۔اس کے علاوہ اربعین اطفال کی بھی چار حدیثیں یاد کر چکی ہیں۔اسلام کی دوسری کتاب پڑھائی جارہی ہے۔چھوٹے چھوٹے سوال و جواب یاد کرائے جاتے اور سنے جاتے ہیں۔چھوٹے چھوٹے مضامین لکھنے کی مشق کروائی گئی۔شعبہ مال:۔لجنہ اماءاللہ کا چندہ ۳۰ روپے ایک آنہ چھ پائی موصول ہوا ہے۔امتحان کتاب ”اسلام میں اختلافات کا آغاز:۔کتاب ”اسلام میں اختلافات کا آغاز کا امتحان زیرا نتظام لجنہ اماءاللہ مرکز یہ نومبر۱۹۵۶ء میں لیا گیا تھا۔کل ۲۶ ممبرات شامل ہوئیں اور ۱۲۲ کامیاب ہوئیں۔اول دوم سوم نصرت جنرل سٹور کا افتتاح: محتر مہ امۃ الحمید صاحبہ بنت میاں عبدالرحیم صاحب در ولیش محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ نلوہ بلڈنگ گوجرانوالہ محترمہ شاہدہ یسین صاحبہ کراچی سے ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۶ء بروز جمعہ صبح نو بجے حضرت سیّدہ ام ناصر صاحبہ نے نصرت جنرل سٹور کا مصباح اپریل ۱۹۵۷ء صفحہ ۳۷ الفضل ۲۰۔فروری ۱۹۵۷ء