تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 394 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 394

394 حصہ لیا۔بچوں کی تعلیم و تربیت اور قرآن مجید کے درس و تدریس کا بھی انتظام کیا گیا جس میں مقامی مبلغین کا تعاون حاصل کیا۔عیدین کے مواقع پر صنعتی نمائش لگائی جاتی تھی اور اجلاسوں میں اشیائے خوردنی کے اسٹال لگا کر منافع اشاعت اسلام میں دیا جاتا تھا۔جن بہنوں کو لجنہ اماءاللہ نیروبی میں عہد یدار ہونے کی حیثیت میں خدمت کا موقع ملا ان کے نام درج ذیل کئے جاتے ہیں :۔ا۔محترمہ مرجان صاحبہ اہلیہ سید معراج الدین صاحب ۲۔محترمہ صفیہ بیگم صاحبہ اہلیہ عبدالمجید صاحب چوہدری ۳- محترمہ راج بیگم صاحبہ اہلیہ دوست محمد صاحب قریشی ۴۔محترمہ حمیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ شیر محمد صاحب بٹ ۵- محترمہ امین بیگم صاحبہ اہلیہ محمد امین صاحب ۶۔محترمہ زینب بیگم صاحبہ اہلیہ عبدالحی صاحب ۷ محترمہ فرخندہ صاحبہ اہلیہ سید محمود اللہ شاہ صاحب ۸ محتر مہ ناصرہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری محمد شریف صاحب ۹ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ عبد السلام صاحب بھٹی لے ۱۰ محترمہ ارشاد بیگم صاحبہ اہلیہ محمد اقبال شاہ صاحب ۱۱۔محترمہ زینب بیگم صاحبہ اہلیہ ملک نصر اللہ صاحب ۱۲۔محترمہ ناصرہ ندیم صاحبہ ۱۳ محتر مہ محمودہ بیگم صاحبہ اہلیہ شکور شاہ صاحب ۱۴۔محترمه صفیہ بشیر حیات صاحبه ۱۵- محترمہ خیر النساء صاحبه ۱۲- محترمہ ذکیہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمد یوسف صاحب ۱۷۔محترمہ اہلیہ صاحبہ ڈاکٹر نذیر احمد صاحب ۱۸ محترمہ سارہ رحمن صاحبه ۱۹ محترمه سکینه شر ما صاحبه ۲۰ - محترمہ امة الحفیظ صاحبه لجنات ہائے امریکہ:۔۲۱ خطوط لکھے گئے۔امریکہ کے شہر شکاگو، پٹس برگ، انڈیانیپولس اور ڈیٹن سے ماہانہ لجنہ کی کارروائیوں کی انگریزی میں لکھی ہوئی رپورٹیں ملیں۔ان کا اردو میں ترجمہ کر کے مصباح میں شائع کرایا گیا۔ے آپ محتر مدامۃ الرحمن صاحبہ مرحومہ (نرس) صحابیہ اور خادمہ دار حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اکلوتی بیٹی تھیں۔۱۲؎ فروری ۱۹۷۰ء کور بوہ میں وفات پائی۔انا للہ وانا الیہ راجعون اور مقبرہ بہشتی میں دفن ہوئیں۔متواتر تمین ۳ سال تک قیام نیروبی کے دوران لجنہ کی اہم خدمات سرانجام دیں۔ایک لمبا عرصہ صدر بھی رہیں۔نیکی اخلاص ، تقومی حسن اخلاق ، نظام سلسلہ کی اطاعت اور خلیفہ وقت سے گہری عقیدت کا اعلیٰ نمونہ تھیں۔۱۹۶۶ء میں جب نیروبی سے ربوہ روانہ ہوئیں تو مقامی لجنہ نے ایڈریس پیش کر کے آپ کی خدمات کو سراہا۔