تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 268 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 268

268 صاحب باجوہ کو مقرر کیا جائے۔۲۔افریقہ کی لجنات کے لئے محترمہ فرخندہ شاہ صاحبہ اہلیہ محترم سید محمود اللہ شاہ صاحب کو مقرر کیا جائے کیونکہ وہ افریقہ رہ چکی ہیں۔۳۔عرب ممالک کے لئے چونکہ کوئی عربی دان عورت نظر نہیں آتی۔اس لئے سر دست یہ کام حضرت سیدہ ام داؤ د صاحبہ کے سپرد کیا جائے وہ اپنی نگرانی میں یہ کام کروائیں۔۴۔مشرقی پاکستان کے لئے محترمہ مسعودہ صاحبہ بنت محترم چوہدری ابوالہاشم خان صاحب مرحوم اور محترمہ آمنہ صاحبہ اہلیہ محترم چوہدری بہاؤ الحق صاحب کو مقرر کیا گیا۔1 حضور کے منشاء کے مطابق مختلف مقامات پر تبلیغی وفود بھجوانے کا انتظام کیا گیا چنانچہ یکے بعد دیگرے کئی وفود مختلف مقامات پر گئے لیکن یہ طریق چل نہ سکا اور بعد میں ممالک بیرون کا کام سیکرٹری لجنات بیرون کے سپرد کیا گیا۔۵۔ایک فیصلہ یہ بھی کیا گیا کہ مرکز میں آٹھ دس مستورات کا گروپ لے کر اس کو تمام اختلافی مسائل یاد کر وائے جائیں اور پھر اسے مختلف مقامات پر بھجوایا جائے۔پہلے گروپ کے لئے مندرجہ ذیل بہنوں نے نام پیش کئے :۔۱- محترمہ سید نصیره بیگم صاحبه -۲- محترمه سیده بشری بیگم صاحبہ ۳ محتر مہ صفیہ بیگم صاحبہ گجرات ۴۔حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ مدظلہا ۵ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ قریشی محمد افضل صاحب ۶ محترمه صفیہ ثاقب صاحبہ اہلیہ مولوی محمد صدیق صاحب صدر عمومی ۷۔محترمہ نصیرہ نزہت صاحبہ اہلیہ حافظ بشیر الدین عبیداللہ صاحب - محترمہ امۃ الرشید شوکت صاحبہ اہلیہ ملک سیف الرحمن صاحب ۹ - محترمہ زینب صاحبہ اہلیہ چوہدری عبدالواحد صاحب ۱۰ محترمہ مبارکہ قمر صاحبہ سیالکوٹ ۱۱۔محترمہ سکینہ سیفی صاحبہ اہلیہ نورمحمد صاحب نیم سیفی ۱۲۔محترمہ مسعوده صاحبہ بنت چوہدری ابوالہاشم خان صاحب ۱۳ محتر مہ اہلیہ صاحبہ مولوی فضل دین صاحب وکیل ۱۴- محترمہ صاحبزادی امتہ النصیر بیگم صاحبہ ۱۵۔محترمہ بھا بھی زینب صاحبہ ۱۶ محترمہ بشیرہ صاحبہ اہلیہ مولوی تاج دین صاحب ۱۷۔محتر مہ امۃ الرحمن طیبه صاحبه ۱۸ محترمہ صاحبزادی امتہ الباسط صاحبہ ۱۹۔محترمہ فاطمہ صاحبہ اہلیہ مولوی محمد احمد صاحب جلیل ۲۰۔محترمہ ناصرہ آمنہ صاحبہ اہلیہ صوفی محمد رمضان علی صاحب ۲۱ محترمہ قدسیہ کنزے صاحبہ لے رجسٹر کا رروائی لجنہ اماءاللہ مرکزیہ