تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 200
200 کر کے ان پر لجنہ اماءاللہ کی تنظیم کی ضرورت و اہمیت واضح کریں اور پھر لجنہ قائم کریں۔چنانچہ اس کے نتیجہ میں مندرجہ ذیل مقامات پر لجنہ قائم ہوئی:۔ضلع لائکپور چک نمبر ۶۹ - گنگا پور، تاندلیا والہ۔کلیان پور چک نمبر ۲۴۳ گ۔ب۔چک نمبر ۳/ ۵۸۔ٹھیکر یوالہ۔کتھووالی۔چک۶۹ آر بی حلقہ شکار پور۔ضلع منٹگمری اوکاڑہ۔چک نمبر۱۱/ ۱۶ ایل۔چک نمبر ۳۳/۲ محمود پور۔ضلع شیخو پوره شاه مسکین۔سانگلہ ہل ضلع گجرات نورنگ کھیسر۔آڑہ۔سعد اللہ پور۔ضلع ملتان وہاڑی منڈی۔تلمبہ ضلع لاہور لا ہور چھاؤنی ضلع سیالکوٹ کوٹ منڈ یا نوالہ۔کوٹ کرم بخش۔نارووال گھر وہ۔مالو کے بھگت ضلع جھنگ منگھیا نہ ضلع شاہ پور خوشاب ضلع گوجرانوالہ وزیر آباد۔رسول نگر۔مانگٹ اونچے۔اکال گڑھ ضلع سرگودھا چک نمبر اے جنوبی۔چک نمبر ج / ۴۳ صوبہ سرحد ڈیرہ اسماعیل خان صوبہ سندھ سکھر۔ڈگری۔باڈہ مسن۔چٹا گانگ۔اوٹا وہ۔یوپی اس سال مندرجہ ذیل لجنات کی طرف سے رپورٹس موصول ہوئیں :۔ربوہ حلقہ نمبرا۔ربوہ حلقہ نمبر ۲۔سرگودھا۔ادرحمہ۔چک نمبر ۹ پنیار۔میانی۔جڑانوالہ۔چک نمبر ۹۶ گ۔ب۔گنگا پور گھسیٹ پورہ حلقہ شکار پور - چک نمبر ۱۲۷ آر۔بی۔چکوال۔گوجرانوالہ شادیوال۔کھاریاں۔بہلولپور۔لوہان۔قلعہ صوبہ سنگھ۔ٹھروہ۔محمد آباد اسٹیٹ۔کنری۔ڈگری۔لودھراں تلمبہ علی پور۔اوکاڑہ۔لاہور۔بھاگل پور۔مردان۔راولپنڈی۔چنیوٹ۔احمد نگر۔کراچی۔تاندلیانوالہ۔حیدرآباد تخت ہزارہ۔چونڈہ۔چٹا گانگ۔کھیسٹ۔حافظ آباد۔مونگ۔مالو کے۔خانیوال۔حیدر آباد دکن۔ننکانہ صاحب۔مانگا چانگریاں۔اے ا مصباح جون ۱۹۵۰ء صفحه ۳۰