جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 134
134 صدسالہ جشن تشکر کا آغاز۔حضرت خلیفہ اسیح الرابع کا تاریخی سفر قادیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔23/مارچ 1989ء دسمبر 1991ء حضرت سیدہ آصفہ بیگم صاحبہ کی وفات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 / اپریل 1992ء پہلی عالمی بیعت الفضل انٹر نیشنل کا اجراء۔۔MTA کی چوبیس گھنٹے نشریات کا آغاز جولائی 1993ء 07 جنوری 1994ء MTA کی نشریات SKY ڈیجیٹل پر۔مریم شادی فنڈ کا قیام۔حضرت خلیفہ المسیح الرابع کی رحلت۔۔۔۔۔07/جنوری 1994ء 07 ستمبر 2001ء۔۔28،21 فروری 2003ء 19 اپریل 2003ء انتخاب خلافت خامسہ اور پہلی بیعت۔22 /اپریل 2003ء حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کی تدفین۔23 را پریل 2003 ء بیت الفتوح مورڈن UK کا افتتاح 03/اکتوبر 2003ء حضرت خلیفہ اسیح الخامس کا پہلا دورہ جرمنی۔۔۔۔۔۔۔20 تا 31 اگست 2003 ء جماعت کے چند وفات یافتہ بزرگوں کا تعارف جماعت کے چند وفات یافتہ خدمت گذاروں کا تعارف اور مختصر ذکر کیا جا رہا ہے۔ان کے اور دیگر مخلصین جماعت کے متعلق مزید معلومات حاصل کر کے ان کی خوبیوں کو اپنانے کی کوشش کر کے ہم بھی اچھے خدمت گزار بن سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے اچھے نقوش قدم پر چلائے۔آمین