جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 123
123 خلیفہ امسیح الرابع کے سب خطبات جمعہ اور جلسہ ہائے سالانہ کی تقاریر کے علاوہ سلسلہ وار پروگراموں کی تفصیل درج ذیل ہے۔انگریزی بولنے والے دوستوں سے ملاقات اردو بولنے والے دوستوں سے ملاقات ہومیو پیتھی کلاس پروگرام ترجمۃ القرآن کلاس لقا مع العرب اردو کلاس بچوں کی کلاس فرنچ ملاقات بنگلہ ملاقات جرمن ملاقات لجنہ سے ملاقات اطفال سے ملاقات اعتراضات کے جوابات کل دورہ انڈونیشیا 150 " 160 " 198 " 305 " 472 " 460 " 300 " 209 " 128 " 130 " 130 " 45 " 37 پروگرام 2,724 الم و نیشیا میں احمد یہ جماعت 1925ء میں قائم ہوئی تھی۔محترم مولانا رحمت علی صاحب وہاں پہلے مربی متعین کئے گئے تھے۔حضرت خلیفۃ اسیح الرابع پہلے خلیفہ اسیح تھے جنہوں نے انڈونیشیا کا دورہ کیا۔آپ نے 19 جون سے 11/ جولائی