تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 289 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 289

تاریخ احمدیت بھارت 259 جلد اول مندرجہ بالا اسماء پیش کرتے ہوئے حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود کی خدمت میں درخواست کی گئی کہ حضور از خودان میں سے نامزد فرما دیں (حضور نے امراء اور ان کے نائبین کا عرصہ قیام ڈیڑھ ماہ مقرر فرمایا۔-6 حضرت سید نا الصلح الموعودؓ کے نونہالوں کا حسب ذیل ترتیب سے قرعہ نکلا:۔صاحبزادہ مرزا خلیل احمد صاحب، صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب، صاحبزادہ مرزا حفیظ احمد صاحب،صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب،صاحبزادہ مرزا انور احمد صاحب،صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب، حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ( خلیفة أسبح الثالث)۔-7 لمصلہ قرعہ میں سیدنا اصلح الموعود کے صاحبزادگان کے علاوہ دوسرے خاندان مسیح موعود اور خاندان حضرت خلیفہ اول کے جگر گوشوں کے نام بالترتیب یہ تھے: مرز اظفر احمد صاحب ، میاں عبد الوہاب صاحب، مرزا مجید احمد صاحب، میاں عبد المنان صاحب عمر ، مرزا منصور احمد صاحب، سید مسعود احمد صاحب، مرزا مبشر احمد صاحب، مرزا منیر احمد صاحب ،مرزا نسیم احمد صاحب ، میاں مسعود احمد صاحب، سید داؤ د احمد صاحب، سید سید احمد صاحب۔علماء سلسلہ میں سے مولوی ظہور حسین صاحب سابق مبلغ بخارا اور مولوی شریف احمد صاحب امینی ٹیچر مدرسہ احمدیہ ) کا نام قرعہ میں نکلا۔-8 -9 محاسب اور بیت المال کے لئے عبد الحمید صاحب عاجز ، امور عامہ کے لئے مولوی برکات احمد صاحب بی۔اے اور ضیافت کے لئے بطور نمائندہ مولانا عبد الرحمن صاحب فاضل جٹ کا نام تجویز ہوا۔10۔خاندان حضرت مسیح موعودہ ، علماء سلسلہ اور بعض دیگر افراد کو (جن کا نام سب سے پہلے ٹھہر نے والوں میں نکلا) ہفتہ عشرہ کے لئے پاکستان میں جانے کی عام اجازت دے دی گئی۔(34)