تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 195 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 195

مسجد دار السعہ قادیان کی قدیم تصویر اس مسجد کے دروازے اور کھڑکیاں اکھیڑ دی گئیں مسجد خوجیاں ( قادیان کے غیر احمدیوں کی مسجد ) فسادات کے بعد اس مسجد پر قبضہ کر کے اسے آریہ سماج مندر بنا لیا گیا تھا بعد میں ایک غیر مسلم نے اسے ایندھن کا اسٹور بنالیا