تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 398
تاریخ احمدیت بھارت 367 جلد اوّل اختتام الحمد للہ ! تاریخ احمدیت بھارت کی پہلی جلد اپنے اختتام کو پہنچی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے مضامین سے بہتوں کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے۔دوسری جلد ان درویشان کرام کے سوانح حیات پر مشتمل ہوگی جنہوں نے قضا نحبه‘ کے مطابق حفاظت قادیان کے لئے آخری دم تک مرکز احمدیت میں قیام پذیر رہے اور پھر بہشتی مقبرہ میں ابدی نیند سو گئے۔جزاھم اللہ احسن الجزاء۔