تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 350 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 350

تاریخ احمدیت بھارت (307) مکرم چوہدری نذیر احمد صاحب ولد چوہدری رستم صاحب ساکن شکار ماچھیاں ضلع گورداسپور <mark>31</mark>9 (308) مکرم چوہدری غلام رسول صاحب ولد چوہدری محمد الدین صاحب ساکن چک 276 گوکھووال لائلپور (فیصل آباد ) (309) مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب ولد چو ہدری غلام احمد صاحب ساکن ہڈیار ضلع سیالکوٹ (<mark>31</mark>0) مکرم چوہدری خدا بخش صاحب ولد چوہدری محمد علی صاحب ساکن محمود آباد اسٹیٹ سندھ (<mark>31</mark>1) مکرم شریف احمد صاحب ولد میاں غلام محمد صاحب ساکن کوٹ رحمت خاں ضلع شیخو پورہ (<mark>31</mark>2) مکرم غلام حسین صاحب ولد ملک فتح الدین صاحب ساکن شمس آباد تحصیل چونیاں ضلع لاہور (<mark>31</mark>3) مکرم شیخ سراج دین صاحب ولد شیخ چراغ دین صاحب ساکن چک 46 ضلع شیخو پوره (<mark>31</mark>4) مکرم چوہدری بشیر احمد سندھی صاحب ولد چوہدری غلام محمد صاحب ساکن محمود آباداسٹیٹ سندھ (<mark><mark>31</mark>5</mark>) مکرم محمد شریف صاحب شیخو پوری ولد چوہدری حسن محمد صاحب ساکن کوٹ رحمت خاں ضلع شیخو پورہ (<mark>31</mark>6) مکرم چوہدری مبارک علی صاحب ولد چوہدری بانے خان صاحب ساکن طالب پور پنڈوری ضلع گورداسپور ☑ ☑ وفات 27 /دسمبر 1960ء وفات 22 /نومبر 1998ء وفات 13 /دسمبر 2013ء (1) جلد اول تاریخ احمدیت جلد 10 کی مطبوعہ فہرست میں بعض درویشان کے نام درج نہیں ہیں جو ابتدائی پر آشوب دور میں <mark>قادیان</mark> میں حفاظت کے پیش نظر موجودر ہے۔ان درویشان کے اسماء ذیل میں اسی تسلسل کے ساتھ شامل کئے جار ہے ہیں۔<mark>31</mark>7)۔مکرم عبد اللہ خان صاحب ولد عبد الغفار خان صاحب ساکن <mark>قادیان</mark> وفات 18 اپریل 1952ء