تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 197 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 197

محمد هارام بکات مسجد سبحان (دار البرکات) کی تصویر اس مسجد پر بھی ایک غیر مسلم نے قبضہ کر لیا تھا۔سال 2002 ء سے یہ مسجد دوبارہ آباد ہوئی <mark>قادیان</mark> میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بہت بڑا کارخانہ بنام میک ورکس تھا جسے مفسدہ پردازوں نے تباہ کر دیا اور اس کی مشینری اکھیڑ کر لے گئے