تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 196
آبائی قبرستان جو عید گاہ کے نزدیک ہے اور اس میں حضرت مسیح موعود کی والدہ اور دیگر بزرگان خاندان کی قبور ہیں۔فسادات کے ایام میں یہاں مفسدہ پردازوں نے قبور کی بے حرمتی کی اور کتبوں کو اکھیٹر پھینکا جو تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔