تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 194 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 194

مسجد ممتاز ( دار الفتوح) کے صحن کی تصاویر فسادات کے ایام میں اس مسجد کی بھی بے حرمتی کی گئی اور مفسدہ پرداز اس میں غلاظت بکھیر کر چلے گئے جو تصاویر میں نظر آتی ہے مسجد ممتاز ( دار الفتوح) کی حالیہ تصویر یہ مسجد 2005ء سے آباد ہے