تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 193 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 193

مسجد رحمن ( دارالرحمت) کی قدیمی تصاویر اس مسجد کے مینار مفسدہ پردازوں نے مسمار کر دیئے تاکہ مسجد کی علامت مٹائی جاسکے اور اس مسجد کے برامدہ کی چھت کا کچھ حصہ بھی اکھیڑ دیا گیا مجد دار الترحمت مسجد رحمن ( دارالرحمت) کی تصویر اب یہ مسجد آباد ہے