تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 192
SADA SAZDA بیت الحمد ( کوٹھی حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ ) مورخہ یکم اکتوبر 1947ء کو ملٹری نے اس پر جبر ا قبضہ کر لیا بیت الظفر ) کوٹھی حضرت چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب) مورخہ 27 ستمبر 1947ء کو اسے لوٹ لیا گیا اور حکومت نے اس پر قبضہ کر لیا۔اب اس میں پنجاب پچھلی بورڈ کے دفاتر ہیں