تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 191 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 191

ی اور مسجد نور کی حالیہ تصویر۔اس مسجد کے صحن میں مفسدہ پردازوں نے فسادات کے ایام میں اپنا کیمپ لگا لیا تھا۔1991 ء سے اس مسجد میں با قاعدہ نمازیں ادا کی جارہی ہیں نور ہسپتال کی قدیمی عمارت جس پر مورخہ 15 اکتوبر 1947ء کو حکومت نے قبضہ کر لیا تھا اور 2006-2005 ء میں یہ عمارت صدر انجمن احمدیہ کو واپس مل گئی