تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 188
ریلوے لائن متصل آریہ اسکول اس مقام پر قادیان سے ہجرت کرنے والوں کو ٹرکوں سے اتار کر تلاشی لی جاتی تھی ) NAV CHETAN SCHOOL KHARAQADIAN AFFILIATED TOCB۔SE۔NEW DELHI Ph۔9814670144,01872-220144 موضع کھارا جہاں تقسیم ملک کے وقت مورخہ 18 ستمبر 1947 ء کو مفسدہ پردازوں نے حملہ کر کے تمام مسلمانوں کو جبراً گاؤں سے نکال دیا اور ان کا قیمتی سامان چھین لیا