تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 187
موضع مراد پورہ جہاں مورخہ 6 ستمبر 1947ء کومفسدہ پردازوں نے ایک احمدی شہید کر دیا اور دیگر احمد یوں کے اموال لوٹ لئے گئے محله اسلام آباد ( متصل آریا اسکول ) قادیان جہاں مورخہ 16 ستمبر 1947ء کو ایک احمدی شہید کر دیا گیا