تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 130 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 130

ایک ہی ہو۔پھر کیا وہ اس وقت قبول ہوگئی ابراہیم علی التیام کے بعد ایک عرصہ دراز تک کسی کو خیال بھی نہیں آیا کہ اس دعا کا کیا اثر ہوا، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشت کی صورت میں وہ دعا پوری ہوئی اور پھر کس شان کے ساتھ پوری ہوئی اس آیہ کریمی میں پانچ باتوں کا ذکر ہے :۔اول - عبد کامل کے ظہورہ کا۔الملفوظات جلد چهارم صفحه ۴۲ - الحکم جلد نمبرد مورخه در فرودر است) دوسرے۔آیات بینات کے لامتناہی سلسلہ کا۔تیسرے کامل شریعیت کے نزول اور قیامت تک اس کے قائم رہنے کا۔چوتھے۔احکام شریعت کی حکمت بیان کرنے کا۔۔اور پانچویں یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے نتیجہمیں قدسیوں کی ایک جماعت قیامت تک پیدا ہوتی رہے گی۔قرآن کریم کے متعدد مقامات پر یہ دعوے کیا گیا ہے کہ ان ابلا ہمیں دعاؤں کے نتیجہ میں نبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کی بشت ہوئی ہے ، اس وقت میں سورہ نمل کی چند آیات اپنے دوستوں کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبِّ هَذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِي حَرَّمَهَا وَلَهُ كُلُّ شَيْءٍ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَ أَنْ اتْلُو القران فَمَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۚ وَمَنْ ضَلَّ فَقُلُ أنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنْذِرِينَ وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمُ ايَتِهِ 0 فَتَحْرِفُونَهَا وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ رَآتِ ۹۲ تا ۹۴) سجب ہم اس بات کا جو پہلی آیت میں بیان ہوئی ہے یعنی ربنا و ابعثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ) تجزیہ کرتے ہیں او سیاق و سباق کو سامنے رکھ کر دو ضمیر کوظاہر کرکے دیکھتے ہیں تو اس کے یہ معنی ہماری سمجھ میںآتے ہیں کہ ابراہیم اور اسمعیل علیھا السلام کی عا