تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 75
میں تصور میں نہیں آیا ہو لیکن ہیں کہ خدا کی مینگوئی میں کی مخالف ہوں اس لیے اس آیت کی نسبت ان سب متقدمین کا اتفاق ہے جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں کہ یہ عالمیہ المسیح موعود کے وقت میں ظہور میں آئے گا کیونکہ اس علمگیر غلبہ کے لیے تین امرکا پایا جانا ضروری ہے جو کسی پہلے زبان ہیں وہ پائے نہیں گئے۔رای اول یہ کہ گور سے اور کامل طور پر مختلف قوموں کے میل ملاقات کے لیے آسانی اور سہولت کی راہیں کھل جائیں اور سفر کی ناقابل برداشت مشقتیں دور ہو جائیں۔۔۔(۳) دوسرا امر تواس بات کے سمجنے کے لیے شر ہے کہ یک این دو سر تمام دینوں پر اپنی الا خوبیوں کے رو سے غالب ہے یہ ہے جو دنیا کی تمام قومیں آزادی سے باہم مباحثات کر سکیں اور ہر ایک قوم اپنے مذہب کی خوبیاں دوسری قوم کے سامنے پیش کر سکے اور نیز تالیفات کے ذریعہ سے اپنے مذہب کی خوبی اور دوسرے مذاہب کا نقص بیان کر سکیں اور قدیمی کشتی کے لیے دنیا کی تمام قوموں کو یہ موقعول سکے کوہ ایک ہی میدان میں اکٹھے ہو کر ایک دوسرے پرند میں بحث کے حملے کریں اور یہ نذری کشتی نہ ایک درد قوم مں بلکہ عالمگیر کشتی ہو۔ر تیسرا مرجو اس بات کو تمام دنیا پر واضح کرنے کے لیے شرط ہے کہ فلائی میں ہر قابل دنیا کے تمام دینوں کے خاص طور پر خدا سے تائید یافتہ ہے وہ یہ ہے کہ متقابل دنیا کی تمام قوموں کے ایسے طور سے تائید الہی کے آسمانی نشان اس کے شامل ہوں کہ دوسرے کسی دین کے شامل حال نہ ہوں۔۔۔۔۔اور دنیا کے اس سرے سے اس سمرے تک کوئی مذہب نشان آسمانی میں اس کا مقابلہ نہ کر سکے با وجود اس بات کے کہ کوئی حقہ آبادی دنیا کا اس دعوت مقابلہ سے بے خبر نہ ہو۔چشمه معرفت صفحه ۱۲ تا ۸۲)