تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 74 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 74

لوم ہے تمام قوموں کوجو دنیا میں پہلی ہوئی میں ایک قوم بنا دے اور ہزار ہا برسوں کے بچھڑے نہوں کو پھر باہم ملا دے عشیره معرفت صفحه ۶۹۰۶۶) اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں :۔چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا زمانہ قیامت تک منہ ہے اور آپ خاتم ان بنیاد ہیں اس لیے خدا نے یہ نہ چاہا کہ وحدت اقوامی آنحضرت صلی اله می کنم کی زندگی میں ہی کمال تک پہنچ جائے کیونکہ یہ صورت آپ کے زمانہ کے شمار پر ویت کرتی تھی ، یعنی شبہ گزرتا تھا کہ آپ کا زمانہ وہیں تک ختم ہوگیا۔کیونکہ جو آخری کام آپ کا تھا وہ اُسی زمانہ میں انجام تک پہنچ گیا۔اس لیے خدا نے تکمیل اس فصل کی جو تمام قومیں ایک قوم کی طرح بن جائیں اور ایک ہی مذہب پر ہو جائیں زمانہ محمدی کے آخری منہ میں ڈال دی با قرب قیامت کا زمانہ ہے اوراس کی کمی کے لیے اسی اقت میں سے ایک نائب منظر کیا ، جو مسیح موعود کے نام سے موسوم ہے اور اسی کا نام خاتم الخلفاء ہے۔پس زمانہ محمدی کے سر بر آنحضرت صلی اللہ علیہ دستم ہیں اور اس کے آخر میں مسیح موعود ہے اور ضرور تھا کہ مسلسل دنیا کا منقطع نہ ہوں جب تک کہ وہ پیدا نہ ہوئے کیونکہ وحدت اقوامی کی خدمت اُسی نائب النبوت کے عہد سے وابستہ کی گئی ہے اور اسی کی طرف یہ آیت اشارہ کرتی ہے اور وہ پہیے هُوَ الَّذِى أرسلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَ عَلَى الدِّينِ كُلِهِ ر سورة الصف - آیت ۱۰) یعنی خداوہ خدا ہے جس نے اپنے رسول کو ایک کامل ہدایت اور پیچھے دین کے ساتھ بھیجا تا اسکو ہر ایک قسم کے دین پر غالب کر دے۔یعنی ایک عالی علیہ اس کو عطا کرے اور چونکہ وہ عا لیگی غلبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نبات