تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 68 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 68

لیکن پوشخص خداتعالی کو چھوڑ ک دنیا کے قریب آنا چاہتا ہے اور رفعتوں اور بلندیوں کو چھوڑ کر خود الی الارض کرتا ہے اک سے دنیا میں شناخت کیا جائے اور اس کی تعریف کی جائے ، تو دنیا کے تو وہ قریب آگیا، مگر خدا تعالی سے وہ دور ہوگیا اور باندیوں اور رونمائی رفعتوں سے وہ ہاتھ دھو لیں۔اللہ تعالی ہرایک شخص کو ہم میں سے اس سے محفوظ رکھے اور جیسا کہ اس نے حضرت براہیم علیہ السلام کو اپنے وعدے دیئے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت کے لیے بشارتیں دیں ان بشارتوں کے موافق لاکھوں مقدس جو پیدا ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں اور آئندہ ہوں گے ان مقدموں کے گروہ میں نہیں شامل کرنے اور شامل رکھے ہم دنیا کی تعریف نہیں چاہتے لیکن خدا ایسے سامان پیدا کر دے کہ وہ ہمارے دل کی کسی نیکی کی خواہ وہ رائی کے وانہ کے برابری کیوں نہ ہو شناخت کرنے لگے اور اس رائی کے دانہ کے برابرنیکی کا بدلہ پیار محبت سے دے اور ہم سے راضی ہو جائے۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔منقول از روزنامه الفضل ربوه ، مورخه الا من علاء )