تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page ii
تعارف سید نا حضرت امیر المومنین خلیفه اسم الثالث بيد الله بنصرہ العزیزنے گذشتہ دنوں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعیت ال یا از سر وتعمیرکی می میرانشان نقاص اپنے خطبات میں بیان فرمائے تھے اور ان مقاصد کے بیان کی غرض پہنی کرنا انت مسور کے سامنے ہر لحظہ یہ مقاصد با نظر یں اور امت میری کار فرد ان مقاصد کو پوراکرنے میں پوری جد و جہد کرے۔یہ خطبات چھپوا کر احباب کی خدمت میں پیش ہیں ہم میں سے ہر ایک کا یہ فرض ہے کہ وہ ان خطبات کا مطالع کرے، ان میں بیان شد و مضامین کو زمین میں تعصر رکھے اور پوری کوشش کے تعمیری لال کے قاصد ہمارے ذریعہ پورے ہوتے رہیں۔وما توفيقنا الا بالله خاکسار ناظر صلاح وارشاد، ریبوه (مغربی پاکستان)