تعلیم القرآن — Page 38
38 وَارْحَمْنَا اور رحم کرہم پر اُسكُنُ أَنْتَ وَزَوْجُكَ الجَنَّةَ تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو [سَكَنَ يَسُكُنُ] وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ اور اپنے رب کے حکم تک صبر کرو [ صَبَرَ يَصْبِرُ ] - ارْكَبْ مَعَنَا تو میرے ساتھ سوار ہو جا ارَكِبَ يَرْكَبُ :- اِضْرِبْ ِبعَصَاكَ الْحَجَرَ تو چوٹ مار اپنے عصا سے چٹان پر [ ضَرَبَ يَضْرِبُ ]- اشْرَحْ لِي صَدْرِی میرا سینا میرے لئے کھول دے [ شَرَحَ يَشْرَحُ - ارْجِعِي إِلَى رَبِّكَ لوٹ جا اپنے -[ رب کی طرف [ رَجَعَ يَرْجِعُ ] فَادْخُلِي فِي عِبَادِي وَادْخُلِي جَنَّتِی داخل ہو جا میرے بندوں میں داخل - ہو جا میری جنت میں [ دَخَلَ يَدْخُلُ - أَقْتَتِى لِرَبِّكِ وَاسْجُدِى وَارْكَعِی اپنے رب کی تابع بن، سجدہ کر اور جھک جا [ قَنَتَ يَقْنُتُ سَجَدَ يَسْجُدُ رَكَعَ يَرْكَعُ : إِذْهَبَا إِلَى فِرْعَوْنَ تم دونوں فرعون ][ کی طرف جاؤ۔[ ذَهَبَ يَذْهَبُ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ تم سب اللہ کی نعمت کو یاد کرو [ ذَكَرَ يَذْكُرُ ] - ]