تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 31 of 120

تعلیم القرآن — Page 31

فعل مضارع کے تغیرات 31 ا۔حروف ناصہ یہ چار ہیں آن ( کہ یہ کہ کن ہرگز نہیں گئی تاکہ ) ، اِذَن اگر یوں ہوا تو ]۔یہ مضارع کو نصب دیتے ' [ ہیں، مستقبل کے لئے خاص کرتے ہیں، اور نون اعرابی گراتے ہیں۔لَنْ يَفْعَلَ [وہ ہر گز نہیں کرے گا ] ، كَيْ يَفْعَلَ [ تا کہ وہ کرے) إِذَنْ يَفْعَل تب وہ کرے گا ، لَنْ نَّدْعُوا مِنْ دُونِةٍ إِلهاً (ہم اس کے علاوہ کسی معبود کو ہرگز نہیں پکاریں گے ؟ لَنْ نَّدْخُلَهَا [ہم ہرگز داخل نہیں ہوں گے ، اَنْ لَّنْ يُقْدِر [ کہ اس پر ہر گز قابونہ پاسکے گا ، اَنْ تَصُومُوا [ کہ تم روزہ رکھو تو ] لَنْ نفی میں عدت پیدا کرتا ہے جیسے لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ [ یہاں تَنَالُونَ تھا ( تم ہرگز نیکی کونہیں پہنچ پاؤ گے)، لَنْ نَّصْبِرَ عَلَى طَعَامِ وَاحِدٍ [ ہم ہرگز مبر نہیں کریں گے ایک ہی کھانے پر ]۔اَنْ تَذْهَبُوا ان گر گیا ہے] [لے جاؤ]۔نَالَ [ پایا] يَنَالُ [پائے گا] لَنْ يَنَالَ [وہ ہر گز نہیں پائے گا ، لَنْ تَنَالَ [تم ، لَنْ أَناَلَ میں۔۔]، لَنْ نَنَالَ [هم]، لَنْ يَنَالُوا لَنْ تَنَالُوْا ، لَنْ يَنَالَا لَنْ تَنَالَا، لَنْ تَنَالِي [تَنَالِينَ تهَا ، لَنْ يَنَلْنَ ، لَنْ تَنَلْنَ۔۔