تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 110 of 120

تعلیم القرآن — Page 110

نماز 110 6/01 دعائے جنازه: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَ مَيْتِنَا وَ شَاهِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ صَغِيْرِنَا وَ كَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَانْثَنَا اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَ مَنْ تَوَفَّيْتَه مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِيْمَانِ ، اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلَا تَفْتِنَا اے اللہ بخش دے ہمارے زندوں کو اور ہمارے مُردے اور ہمارے حاضر اور جو موجود نہیں اور ہمارے چھوٹے اور ہمارے بڑے اور ہمارے مرد اور ہماری عورتیں اے اللہ جس کو زندہ رکھے ہم میں سے پس زندہ رکھا اس کو اسلام پر اور جس کو تو وفات دے ہم میں سے اس کو ایمان کی حالت پر وفات دے اے اللہ نہ محروم کر ہمیں اُس کے ثواب سے اور نہ ڈال کسی فتنہ میں ہمیں اس کے بعد۔اِغْفِرُ : بخش دے غَفَرَ بعده ط سے فعل امر لِحَيِّنَا : ہمارے زندہ حَيَّ يُحْيِي حَيًّا زندہ رہنا مَيَّتِنَا : مَاتَ يَمُوتُ مَوْتُ سے مَيِّتِ اسم صفت شَاهِدِنَا : شَهِدَ سے شَاهِدِ گواه اسم فاعل غَائِبِنَا : غائب صَغِيْرِنَا : چھوٹے كَبِيْرِنَا : بڑے صفت مشبہ ذَكَرِنَا : ذَكَرٍ مرو انثنا : عورتیں اَحْيَيْتَه : جس کو زندگی دے اُسے مِنًا : مِنْ + نا ہم سے فَاحْيِهِ :زندگی دے اُسے 6 6 تَوَفَّيْتَه : تو نے وفات دی اُسے وفی سے توفی ماضی باب تفعل سے حاضر واحد فَتَوَفَّه : پس وفات دے اسے تَحْرِمْنَا : محروم کر ہمیں تفتنا : آزمائش میں ڈال مضارع حاضر