تعلیم القرآن — Page 52
حروف حروف استفہام [ سوالیہ ] جوسوال کرنے کے لئے استعمال ہوں ، ان میں بعض حروف ہیں اور بعض اسم 52 حروف استفہام دو ہیں : اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ کیا تو نہیں جانتا کہ تیرے ربّ هَلَ اور أ بِأَصْحُبِ الْفِيْلِ نے ہاتھی والوں سے کیا سلوک کیا؟ اَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے پیدا کئے گئے؟ كَيْفَ خُلِقَتْ اَلَا = هَلْ أَتَكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ کیا تجھے مدہوش کر دینے والی (ساعت) کی خبر پہنچی ہے؟ 1 + لَهُ هَلْ عَلِمْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِيُوسُفَ کیا تم جانتے ہو جو تم نے یوسف اور وَاَخِيْهِ اِذْ اَنْتُمْ جَهِلُونَ اس کے بھائی سے کیا تھا جب تم جاہل لوگ تھے۔25 کیا نہیں