تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 15 of 120

تعلیم القرآن — Page 15

فعل مضارع 6 تعليم القرآن 15 ابواب : فعل ماضی ، مضارع میں ' ع ، کلمے کی مختلف حالتوں کے اعتبار اگر ماضی میں ' پر زبر ہے تو مضارع میں 'ع پر زبر، زیر، اور پیش سے چھ ابواب ہیں۔ان ابواب میں آنے والے افعال کی مخصوص تینوں آسکتے ہیں۔اگر ماضی میں زیر ہے تو مضارع میں صرف زبر اور پر آسکتے ہیں لیکن اکثر حالت میں زبر ہوگی۔ماضی میں اگر پیش ہے تو مضارات میں صرف پیش آسکتا ہے۔اگر لفظ کا درمیانی یا آخری حرف (ع) ح خ 10 ہے خصوصیات ہیں سب سے زیادہ باب نصر یا میں افعال آتے ام ہیں اور سب سے کم حسب يَحْسِبُ میں۔کچھ مادے ایسے بھی ہیں جو تو عام طور پر انی اور مضارع دونوں میں زہر ہوگی۔حَسِبَ ایک سے زیادہ ابواب میں آتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے معنے مختلف ہو جاتے ہیں، جیسے اَذِنَ يَأْذَنُ بمعنے سُنا، باب سَمِعَ يَسْمَعُ 1 فَتَحَ يفتح زبر اور دیر 4 سمع يسمع زیر اور زبر سے ہے اور اَذِنَ يَأْذِنُ بمعنے اجازت دینا باب حَسِبَ 2 ضَرَبَ يَضْرِد اور زیر 5 حَسِبَ يَحْسِبُ زیر اور زیر يَحْسِبُ سے ہے۔حَسِبَ يَحْسِبُ کے معنے گنتی کرنا اور حَسِبَ يَحْسَبُ کے گمان کرنا ہے۔3 و و نصر ينصر زبر اور پیش 6 كَرُمَ يَحْرُمُ پیش اور پیش لغات میں ' ف ض ن س ح ک ، باب کی نشان دہی کرتے ہیں