تعلیم القرآن — Page 101
نماز دعا: تعليم القرآن رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 2:203 (٢٠٢ 101 اے ہمارے رب دے ہمیں اس دنیا میں کامیابیاں اور آخرت میں بھی اور بچا ہمیں آگ کے عذاب سے اتِنَا : تو عطا فرما ہمیں اتى يُوْتِى اِيْتَاءً سے اتِ تو دے فعل امر فِي الدُّنْيَا : دنیا میں حَسَنَةٌ: بھلائی وَقِنَا: اور بچا ہمیں وقى يَقِي وَقَايَةً سے ق فعل امر ( قاعده: اگر حرف مضارع کے بعد والا حرف ساکن نہیں : تو ہمزہ نہیں لگے گا اور ی کر جائے گی) عَذَابَ النَّارِ : عذاب آگ کا مضاف مضاف علیہ سلام: اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ سلامتی ہو تم پر اور رحمت اللہ کی )