تعلیم القرآن — Page 1
01 تعارف تعلیم القرآن عربی زبان کا ہر لفظ الگ الگ اور مستقل حیثیت نہیں رکھتا بلکہ شاخوں کی طرح ہے جو ایک جڑ سے نکلی ہوں ، عربی الفاظ کی بھی ایک جڑ ہے جسے مادہ [Root] کہتے ہیں۔ایک مادہ سے سینکڑوں الفاظ بنتے ہیں۔ان الفاظ کی شکلیں مختلف ہوں گی مگر ان سب میں اس کے مادہ کی خصوصیات ضرور موجود ہوں گی۔مادہ سے جو مختلف شکلیں بنتی ہیں وہ بھی ایک خاص قاعدے کے مطابق بنتی ہیں۔ہر شکل خاص مفہوم رکھتی ہے اور اسے وزن کہتے ہیں۔اگر کسی لفظ کے مادہ کے بارے میں علم ہو اور وزن بھی معلوم ہو تو با آسانی اس لفظ کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے عربی زبان کے ہزاروں ماڈوں میں سے قرآن کریم میں صرف 1600 کے قریب ماڈے استعمال ہوئے ہیں، جن میں سے اکثر کسی نہ کسی شکل میں اردو میں مستعمل ہیں۔اکثر ماڈے تین حروف سے بنتے ہیں اور ان سے بنے والے الفاظ کو ثلاثی مجرد کہتے ہیں۔' معلوم معلومات عالم علماء علم معلّم علیم علمی معلّمہ علامت علوم علمیت اردو کے الفاظ ہیں جن میں تین حروف [ ع ل م ] مشترک ہیں۔ان سب کا مادہ علم ہے تعلیم۔د جس کے بنیادی معنے جاننے کے ہیں، تنویر منور نور انوار نوری نورانی ان سب کا مادہ منور ہے جس کے معنے روشنی کے ہیں۔مکتب کا تب کتاب [ كتب ] محمود حماد احمد حامد [ حمد ] قدرت قادر مقدر [ قدر] نصرت ناصر انصار منصور انتصار مستنصر [نصر ] عارف معروف معرفت [عرف ] مادہ تلاش کریں] اكَتَبَ دَخَلُوْا سَاجِدِينَ صِدْقاً نَشْكُرُ نَكْفُرُكَ رَزَقْنَا مُشْركْ كتب دخل سجد صدق شكر كفر رزق شرك