حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 637 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 637

637 فہم قرآن کے علمی لوازمات ( شرائط) عربی زبان کا علم نہم قرآن کی کنجی ہے هذا شرط بینی و بینکم فسنوا انفسكم۔ثم انتم تعلمون ان فضيلة العلماء باللسان العربية۔و هي المفتاح لفتح اسرار العلوم الدينية۔و هي مدار فهم المعارف الفرقانية۔و الذى ليس مــن نـحـارير الادباء۔و لاكمثل نوابغ الشعراء۔فلايمكن ان يكون من فحول الفقهاء۔و الـراســخـيـن فـي الشريعة الغراء او من العارفين الفقراء۔بل هو كالانعام۔و احد من العوام و الجاهلين۔ترجمہ:۔یہ میرے اور تمہارے درمیان شرط ہے۔پس اپنے آپ کو بلند کرو۔پھر تم یہ بھی جانتے ہو کہ علماء کی فضیلت عربی زبان سے وابستہ ہے اور یہ ( زبان ) دینی علوم کے رموز کھولنے کی ایک کنجی اور معارف قرآنی کو سمجھنے کے لئے ایک مدار ہے۔جو شخص ماہرین علم ادب میں سے نہیں اور نہ ہی وہ نابغہ روزگار شعراء جیسا ہے تو ایسے شخص کے لئے ممکن نہیں کہ اس کا فقہاء کے مردان کرمیں اور شریعت غزاء میں راسخ علم رکھنے والوں میں یا صاحبانِ عرفان فقراء میں شمار ہو۔بلکہ وہ شخص تو چو پاؤں جیسا ہے اور جاہل عوام الناس میں سے ہے۔انجام انتقم - ر- خ - جلد 11 صفحہ 265)