حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 52
52 52 هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ يَتْلُوْا عَلَيْهِمْ ايتِهِ وَيُزَ كَيْهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ قِ وَإِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَللٍ مُّبِيْن وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِهِمْ ط وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيم ( الجمعة : 43) وَإِنَّ ادَمَ اخِرِ الزَّمَانِ حَقِيْقَةً هُوَ نَبِيُّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ ط وَ النِّسْبَةُ بَيْنَيْ وَبَيْنَهُ كَنِسْبَةِ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ ط وَ إِلَيْهِ أَشَارَ سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ وَ خِرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِهِمْ فَفَكَّرْفِيْ قَوْلِهِ اخَرِيْنَ۔وَأَنْزَلَ اللهُ عَلَيَّ فَيْضَ هَذَا الرَّسُوْلِ فَأَتَمَّهُ وَاَكْمَلَهُ وَ جَذَبَ إِلَيَّ لُطْفَهُ وَجُوْدَهُ ط حَتَّى صَارَوَ جُوْ دِی وُجُوْدَهُ ط فَمَنْ دَخَلَ فِي جَمَاعَتِي دَخَلَ فِي صَحَابَةِ سَيِّدِئَ خَيْرِ الْمُرْسَلِيْنَ وَهَذَا هُوَ مَعْنَى وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْمُتَدَتِرِيْنَ۔وَمَنْ فَرَّقَ بَيْنِي وَبَيْنَ الْمُصْطَفَى ط فَمَا عَرَفَنِيْ وَمَارَأَى ط اور آخر زمانہ کا آدم در حقیقت ہمارے نبی کریم ہیں اور میری نسبت اس کی جناب کے ساتھ استاد اور شاگرد کی نسبت ہے اور خدا تعالیٰ کا یہ قول کہ وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے پس آخرین کے لفظ میں فکر کرو اور خدا نے مجھ پر اس رسول کریم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اور اس نبی کریم کے لطف اور جود کو میری طرف کھینچا یہاں تک کہ میرا وجود اس کا وجود ہو گیا۔پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا درحقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا اور یہی معنی اخَرِيْنَ مِنْهُمْ کے لفظ کے بھی ہیں جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور جو شخص مجھ میں اور مصطفیٰ میں تفریق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔(خطبہ الہامیہ رخ جلد 16 صفحہ 259-257) مسیح وقت اب دنیا میں آیا مبارک وہ خدا نے عہد کا دن ہے دکھایا اب ایمان لایا صحابة ملا جب مجھ کو پایا وہی سے ان کو ساقی نے پلادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي ( در شین مطبوعہ 1901ء) (بشیر احمد ، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین )