حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page viii
iii بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ خدا تعالیٰ نے قرآن کریم کا یہ عرفان آپ ہی کو عطا کیا ہے اور آپ ہی کے الفاظ میں مرتب کیا گیا ہے۔اس لئے یہ خدمت :- میرے پیارے مہدی ء دوراں اور امام آخر زماں کے نام ہے۔اس دعا اور تمنا کے ساتھ کہ یہ خدمت خدا تعالیٰ کی جناب میں مقبول ہو اور آپ حضور اس کو پسند فرمائیں۔در ره عشق محمد ایس سر و جانم رود (ترجمہ: محمد کے عشق میں میرا سر اور جان قربان ہو۔) ایس تمنا اس دعا این در دلم عزم صمیم (ترجمہ: میری یہی تمنا اور دعا ہے اور یہی میرے دل کا پختہ ارادہ ہے) والسلام خاکسار غلام احمد آخر زمان