حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 756 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 756

756 اے اسیر عقل خود برہستی خود کم نباز کیں سپہر بوالعجائب چوں تو بسیار آورد اے اپنے عقل کے قیدی اپنی ہستی پر ناز نہ کر کہ یہ عجیب آسمان تیری طرح کے بہت سے آدمی لایا کرتا ہے۔غیر را ہر گز نمی باشد گذر در کوئے حق ہر کہ آید ز آسماں او ر از آن یار آورد خدا کے کوچہ میں غیر کو ہر گز دخل نہیں جو آسمان سے آتا ہے وہی اس یار کے اسرار ہمراہ لاتا ہے۔خود بخود فهمیدن قرآن گمان باطل است هر که از خوآورد اونجس و مردار آورد آپ ہی آپ قرآن کو سمجھ لینا ایک غلط خیال ہے جو شخص اپنے پاس سے اس کا مطلب بیان کرتا ہے وہ گندگی اور مردار پیش کرتا ہے۔(برکات الدعا- ر- خ - جلد 6 صفحہ 5) ( درشین فارسی متر جم صفحه 196-195)