حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 28
28 ساتویں فصل حضرت اقدس نے قرآن کریم کے علوم اور معارف خدا تعالیٰ سے حاصل کئے ہیں الہام حضرت اقدس مَا لَنَا إِلَّا كَالْقُرْآنِ وَسَيَظْهَرُ عَلَى يَدَيَّ مَا ظَهَرَ مِنَ الْفُرْقَانِ۔میں تو بس قرآن ہی کی طرح ہوں اور عنقریب میرے ہاتھ پر ظاہر ہو گا جو کچھ فرقان سے ظاہر ہوا۔( تذکرہ ایڈیشن 4 صفحہ 674) اشعار حضرت اقدس علیم قرآن علیم آں طیب زباں علم غیب از وحشی خلاق جہاں قرآن کا علم۔اس پاک زبان کا علم اور الہام الہی غیب کا علم ایں سم چون نشانها داده اند ہر سم ہمیچوں شاہداں استادہ اند یہ تین علم مجھے نشان کے طور پر دیئے گئے ہیں اور تینوں بطور گواہ میری تائید میں کھڑے ہیں اشعار حضرت اقدس در نمین فارسی ) ( تحفه غزنویہ۔رخ جلد 15 صفحہ 533) باغ مرجھایا ہوا تھا گر گئے تھے سب ثمر میں خدا کا فضل لایا پھر ہوئے پیدا ثمار مرہم عیسی نے دی تھی محض عیسے کو شفا میری مرہم سے شفا پائے گا ہر ملک و دیار جھانکتے تھے نور کو وہ روزن دیوار سے لیک جب در کھل گئے پھر ہو گئے شہر شعار وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیداوار براہین احمدیہ حصہ پنجم۔رخ جلد 21 صفحہ 147)