حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 724 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 724

724 و والله انـي جـئـت مـنــه مجددا بوقت أضل الناس غول مسخر وعلمنــی ربی علوم کتـابـه واعطيت مما كان يخفى ويستر واسرار قرآن مجید تبینت على ويسرلی علیم میسر اورخدا کی قسم ا یقینا میں اس کی طرف سے مجد ہو کر آیا ہوں ایسے وقت میں کہ قابو کر لینے والے دیو نے لو گوں کو گمراہ کر دیا تھا۔۔مجھے میرے رب نے اپنی کتاب کے علوم سکھائے اور مجھے وہ علم دیا گیا جو مخفی اور مستور تھا۔۔اور قرآن مجید کے بھید مجھ پر ظاہر ہو گئے۔آسانی پیدا کرنے والے خدائے علیم نے میرے لئے آسانی پیدا کر دی۔القصائد الاحمدیہ صفحہ 49 ) ( حمامۃ البشری - ر- خ- جلد 7 صفحہ 334) دیکھو براہین احمدیہ صفحہ 522۔اور خوب غور کرو کہ میرے نشانوں سے کیا مد عائھہرایا گیا۔ابھی میں بیان کر چکا ہوں کہ اسی مطلب کے لئے حضرت عیسی علیہ السلام آئے تھے تا تکذیب کی حالت میں نئے نشانوں کے ساتھ تو ریت کی تصدیق کریں اور اسی مطلب کے لئے خدا تعالیٰ نے مجھے بھیجا ہے تانے نشانوں کے ساتھ قرآن شریف کی سچائی غافل لوگوں پر ظاہر کی جائے۔اسی کی طرف الہام الہی میں اشارہ ہے کہ پائے محمد یاں بر منار بلند تر محکم افتاد اور یہی اشارہ اس دوسرے الہام براہین احمدیہ میں ہے الـرحـمـان عـلـم القرآن۔لتنذر قوماما انذر اباء هم و لتستبين سبيل المجرمين قل انى امرت و انا اول المؤمنين۔ایام اسح۔رخ۔جلد 14 صفحہ 308) الصد نور دل جاتا رہا اک رسم دیں کی رہ گئی پھر بھی کہتے ہیں کہ کوئی مصلح دیں کیا بکار راگ وہ گاتے ہیں جس کو آسماں گا تا نہیں وہ ارادے ہیں کہ جو ہیں برخلاف شہر یار ( براھین احمدیہ - ر- خ - جلد 21 صفحہ 132 ) ( در شین اردو صفحه (122) فان الفرقان مملومن عجائب الاسرارو دقائقها و لطائفها ولكن لا يمسه من صبغة الله الا المطهرون۔ولا يستنبط سره ولا يطلع على غموض معانيه الا الذى اصابه حظ ترجمہ:۔یقینا قرآن کریم عجیب اسرار وقائق اور لطائف سے بھر پور ہے لیکن ان اسرار دقائق اور معارف کو سوائے پاکیزہ لوگوں کے کوئی حاصل نہیں کر سکتا اور اس کے اسرار کو وہی مستنبط کر سکتا ہے اور اس کے معانی کی گہرائیوں پر وہی مطلع ہو سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ کے رنگ سے ایک حصہ نصیب ہوا ہو۔(آئینہ کمالات اسلام۔ر۔خ۔جلد 5 صفحہ 394) هل العلم شي غير تعليم ربنا وای حدیث بــعــده نـتـخيـــر کتاب کـریـم احكمت آياته وحياته يحيى القلوب ويـزهـر يدع الشقى ولا يمس نكاته ويروى التقى هدى فينمو ويثمر و متعنى من فيضه لطف خالقی وانی رضیع کتابه و مخفر كريم فيؤتى من يشاء علومه قدير فكيف تكذبن و تهکر