حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 122 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 122

فرمایا: - 122 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ قرآن کریم کا خلاصہ ہے صفات جمالیہ ” سارے قرآن شریف کا خلاصہ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ہے اور اللہ تعالی کی اصل صفات بھی جمالی ہیں اور اصل نام خدا بھی جمالی ہے۔یہ تو کفا ر لوگ اپنی ہی کرتوتوں سے ایسے سامان بہم پہنچاتے ہیں کہ بعض وقت جلالی رنگ دکھانا پڑتا ہے۔اس وقت چونکہ اس کی ضرورت نہیں اس واسطے ہم جمالی رنگ میں آئے ہیں۔“ ( ملفوظات جلد اول صفحہ 447)