تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 435 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 435

۴۳۵ ہاں ایک اور فرزند کی ولادت ہوئی۔جس پر بے حد مسرتیں منائی گئیں اور آپ نے پورے وثوق سے اعلان فرمایا۔“ ” میرا اچو تھا لڑکا جس کا نام مبارک احمد ہے اس کی نسبت پیشگوئی ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء میں کی گئی تھی سو خدا نے میری تصدیق اور تمام مخالفین کی تکذیب سوخدا کے لئے اسی پسر چہارم کی پیشگوئی کو ۱۴ جون ۱۸۹۹ء میں جو مطابق ۴ صفر ۱۳۱۷ھ تھی بروز چہار شنبہ پورا کر دیا۔“ تریاق القلوب صفحه ۴۳) پیشگوئی میں ( دوشنبہ ) کا دن درج تھا اس کی تشریح یوں فرمائی : ہو " چوتھے لڑکے (مبارک احمد ) کا عقیقہ پیر کے دن ہوا۔تاوہ پیشگوئی پوری 66 کہ دو شنبہ ہے مبارک دو شنبہ۔تریاق القلوب صفحه ۱۸) جناب برق صاحب آگے چل کر لکھتے ہیں :- (حرف محرمانه صفحه ۲۹۰) اگست ۱۹۰۷ء میں مبارک احمد تپ میں گرفتار ہو گئے۔ہماری بڑھ گئی تو نو دان کے بعد جناب مرزا صاحب پر وحی نازل ہوئی ” قبول ہو گئی“۔”نو دن کا حخار ٹوٹ (اخبار بد (۲۹ / اگست ۶۱۹۰۷ ) گیا۔“ لیکن حکیم نورالدین صاحب نے نبض پر ہاتھ رکھا تو چھوٹ چکی تھی انہوں نے کانپتی ہوئی آواز میں کہا۔حضور کستوری لائیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام چالی لے کر قفل کھول ہی رہے تھے کہ مبارک احمد فوت ہو گیا۔" ( خطبہ میاں محمود احمد صاحب الفضل ۱۹۳۳ء) (حرف محرمانه صفحه ۲۹۱-۲۹۲)