تحقیقِ عارفانہ — Page 180
۱۸۰ باب چهارم تاریخ بعثت برق صاحب نے اپنی کتاب کے چوتھے باب کا عنوان تاریخ بعثت رکھا ہے لیکن آپ حضرت مرزا صاحب کی بعثت کی تاریخ معلوم کرنے کی بجائے وحی کی تاریخ معلوم کرنے کے پیچھے پڑ گئے ہیں اور پھر حضرت اقدس کی کتابوں سے گیارہ اقوال پیش کر کے یہ نتیجہ پیش کیا کہ یہ گیار و اقوال باہم مختلف ہیں اور پھر سوال کیا ہے۔احمدی بھائیو آپ ہی فرمائیں کہ ہم جناب مرزا صاحب کے کس قول کو مانیں یہ گیارہ اقوال ہیں۔ان میں سے جس ایک پر ایمان لائیں۔باقی دس کی تکذیب ہوتی ہے ؟" الجواب ( حرف محرمانه صفحه ۱۰۰) جناب برق صاحب نے نتیجہ کے نکالنے میں اپنی عادت کے مطابق مغالطے دہی سے کام لیا ہے ورنہ بادفی حامل انہیں معلوم ہو سکتا تھا کہ جو حوالہ جات حضرت لیا اقدس کی کتب سے انہوں نے پیش کئے ہیں ان میں صرف بعض حوالہ جات میں اس بات کا ذکر آیا ہے کہ آپ پر وحی کب نازل ہو نا شروع ہوئی۔باقی حوالہ جات میں آپ نے اپنے زمانہ ماموریت کا ذکر فرمایا ہے۔اور حقیقت یہ ہے کہ ماموریت کا آغاز ہونے سے کافی عرصہ پہلے آپ مور دوتی ہو چکے تھے۔پھر وحی کے نزول کے متعلق حضرت اقدین کے جو حوالے برق صاحب نے پیش کئے ہیں وہ بھی اندازے کے لحاظ سے ہیں ورنہ حضرت اقدس نے پہلی وحی کے نازل ہونے کے متعلق کوئی معین سال بیان