تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 654 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 654

۶۵۴ (الفجر : ۵) میں لفظ بستر کے آخر سے کی برعائت جمیع حذف کر دی گئی ہے اصل میں یہ لفظ يَسْرِی ہے۔اصل بات یہ ہے کہ اہل عرب وزن یا جمع کیلئے زیادتی اور حذف کو جائز رکھتے ہیں۔چنانچہ امام ثعالبی جو امام لغت ہیں اپنی کتاب خفة اللغة وسر العربية مطبوعہ مطبع معجومیہ ) کے صفحہ ۲۱۷ پر وزن کی خاطر حذف یا زیادہ کی قرآن مجید سے مثالیں پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- فصل في حفظ التّوازن۔۔العربُ تَزيد و تَحْذِفُ حفظاً للتوازن وايثارا له - اما الزيادةُ فَقَالَ كَمَا قَالَ الله تعالى تَظُنُّونَ باللهِ الظنوناً (الاحزاب : ١١) وكما قال فاضلونَا السَبيلا (الاحزاب : ٦٨) واما الحذف فكما قال جل اسمه واليل اذا يَسْرِ (الفجر : ۵)۔وقال الكبير المتعال ويوم التناد ويوم التلاق 66 اس جگہ تَظُنُّونَ باللهِ الظنونا اور فاضلونا السبیلا زیادہ کرنے کی مثالیں دی ہیں اور واليل اذایسر اور الكبير المتعال اور یوم التناد حذف کی مثالیں دی ہیں۔کی فافهم وتدبر ولاتكن من الغافلين اعجاز المسیح پر اعتراضات کے جوابات حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تائید الہی سے سورۃ فاتحہ کی تفسیر عربی زبان میں تحریر فرما کر اعجاز مسیح کے نام سے شائع فرمائی اور اس بارے میں آپ کو الہام ہوا :- " " مَنْ قَامَ لِلْجَوَابِ وَتَنْمَّرَ فَسَوْفَ يَرَى أَنَّهُ تَنَدَّمَ وَتَدَمَّرَ 66 یعنی جو شخص اس کا جواب دینے کے لئے اٹھے گا اور حملہ آور ہو گا وہ کچھ