تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 538 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 538

دوسرا اعتراض ۵۳۸ برق صاحب لین پول کے حوالہ سے خوارزم شاہی خاندان کے متعلق لکھتے خوارزم شاہی خاندان جس کا پایہ لخت خیوا یا خوارزم (روسی ترکستان) تھا ه حکماء ) میں برسر اقتدار آیا اور ۶۸۲ (۱۲۳۱ء) تک زندہ رہا۔یہ کل آٹھے بادشاہ تھے پہلا انو مشکین اور آخری جلال الدین منکوبر تی۔اس کے بعد تاریخ الحكماء القفطى باب الکنی کے حوالہ سے لکھا ہے :۔“ اسلام کا مشہور حکیم بو علی سینا ۳۷۰ھ (۹۸۰ء) میں پیدا ہوا اور ۲۲ (۰۳۷اء ) خوارزم شاہیوں کے ظہور سے ۴۲ برس(قمری) پہلے فوت ہو گیا تھا۔“ ہیں کہ :- اس کے بعد حضرت مسیح موعود کی ایک ادھوری عبارت یوں نقل کرتے اور پھر دیکھا کہ خوارزم بادشاہ جو بو علی سینا کے وقت میں تھا۔“ ( مجموعه الهامات منظور الهی صفحه ۴۲۹) پھر خلیفتہ اصبح الثانی ایدہ اللہ تعالے کی یہ عبارت نقل کرتے ہیں :- ” حضرت مرزا صاحب کی کتب بھی جبریلی تائید سے لکھی گئیں۔“ اور اعتراض کی تان اپنے ان الفاظ پر توڑتے ہیں کہ :- یعنی جبرئیل علیہ السلام بھی تاریخ کے معمولی معمولی واقعات سے بے خبر تھے۔“ (حرف محرمانه صفحه ۳۴۰)