تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page v of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page v

صفحه ۱۰۴ ۱۰۸ 1+9 ۱۱۳ ۱۱۵ ۱۲۳ ۱۲۴ مضمون نمبر شمار ۳۳ ختم نبوت کی تشریح کے لحاظ سے انکارِ نبوت اور اقرارِ نبوت کے حوالہ جات کا حل اور اس امر کا ثبوت کہ تدریجی انکشاف قابل اعتراض نہیں۔۳۴ برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ جو دیوار مسیح کی راہ میں حائل تھی وہ مسیح موعود کو بھی آنے سے روک سکتی تھی۔۳۵ کشتی نوح صفحه ۱۳ کی عبارت سے متعلق مغالطہ کا جواب۔ایک حوالہ میں برق صاحب کی تحریف اور حوالہ کا حل۔۳۷ مسئلہ نبوت مسیح موعود کے بارہ میں حضرت اقدس کی عبارتوں کے متعلق رفع اختلاف کی تین صورتیں اور ان پر برق صاحب کے اعتراضات مع جوابات۔۳۸ رفع اختلاف کی صورت اول پر برق صاحب کے سات سوالوں کے جوابات۔۳۹ رفع اختلاف کی دوسری صورت پر برقی صاحب کی تین باتوں کا جواب۔۴۰ نبوت کی تقسیم از روئے قرآن اور اس امر کا ثبوت کہ انجیل کوئی شریعت کی کتاب نہ تھی اور اس امر کارڈ کہ حضرت مرزا صاحب تشریعی نبوت کے مدعی تھے۔