تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 477 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 477

ترین مطابقت رکھتی ہے۔مثلاً آپ کا یہ فرمانا کہ آپ ٹھیک ۱۲۹۰ھ میں شرف مکالمہ مخاطبہ الہیہ سے مشرف ہوئے تھے (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۹۹) اور یہ کہ اس وقت آپ کی عمر ۴۰ سال کی تھی (تریاق القلوب صفحہ (۶۸) وغیر وغیرہ (اس حساب سے آپکی عمر ۶ ۷ سال بنتی ہے جس سے الہامی عمر پوری ہو جاتی ہے جو برق صاحب کے پیش کردہ حضرت مسیح موعود کے الہام کے لحاظ سے اتنی سے چار سال کم چاہئے۔ناقل ) (سیرة المهدی صفحه ۷۵) آگے صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب لکھتے ہیں :- ”میں نے گذشتہ جنتریوں کا بغور مطالعہ کیا ہے اور دوسروں سے بھی کر لیا ہے تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ پھاگن کے مہینہ میں جمعہ کا دن اور چاند کی چودھویں تاریخ کس کس سنہ میں اکٹھے ہوتے ہیں۔اس تحقیق سے یہی ثابت ہوا ہے کہ حضرت مسیح موعود کی تاریخ پید کش ۱۴ شوال ۱۳۵۰ هجری مطابق ۱۳ فروری ۱۸۳۵ عیسوی ہے جیسے کہ نقشہ ذیل سے ظاہر ہو گا :- تاریخ معه سن عیسوی تاریخ چاند معه سن ہجری دن تاریخ ہندی مهینه معه جمعه سن بحر می ۴ فروری ۱۸۳۱ء ۲۰ شعبان ۱۲۴۶ھ ے پھاگن ۷ ۸ ۱۸ بحرم افروری ۱۸۳۲ء ۱۴رمضان ۵۱۲۴۶ جمعہ کی پھاگن ۱۸۸۸ ۸ فروری ۱۸۳۳ء ۷ ارمضان ۱۲۴۸ه ۲۸ فروری ۱۸۳۴ء ۱۸ شوال ۱۲۴۹ه بھاگن ۱۸۸۹ بحر۔دکھا بھاگن۔۱۸۹۰ بحرم ۱۳ فروری ۱۸۳۵ء ۱۴ شوال ۱۲۵۰ه جمعہ یکم پھاگن ۱۸۹۱ بحرم ۵ فروری ۱۸۳۶ء ۱۷ شوال ۵۱۲۵۷ جمعه بھاگن ۱۸۹۲ بحر۔