تحقیقِ عارفانہ — Page iv
شمار مضمون صفحه ۲۳ امکان نبوت کے بارہ میں تین اور حدیثیں۔۵۳ ۲۴ انقطاع نبوت پر برق صاحب کی پیش کردہ حدیثوں کی صحیح تشریح۔۵۷ ۲۵ خاتم النبیین کا الف لام۔۲۶ اعتدال کی راہ۔۲۷ خاتم کا استعمال حضرت مسیح موعود کی تحریرات میں اور برق صاحب کے اعتراض کا جواب۔۲۸ ایک بروز محمدی سے متعلقہ عبارت اور برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ اس کی رُو سے امتِ محمدیہ میں ایک سے زیادہ نبی کسی صورت میں نہیں آسکتے۔۲۹ برق صاحب کا خطبہ الہامیہ کی ایک ادھوری عبارت پیش کر کے ایک مغالطہ اور اس کا جواب۔۳۰ برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ حضور علیہ السلام کی توجہ سے نبی پیدا ہو سکتے ہیں تو صحابہ کرام میں سے کوئی شخص منصب نبوت پر فائز کیوں نہ ہو سکا۔۳۱ برق صاحب کے اس اعتراض کا جواب کہ خاتم السیمین سے مراد نبی تراش مہر لی جائے تو کم از کم تین نبی آنے چاہیں۔۳۲ برق صاحب کی تحریروں میں تناقض۔۷۲ ۷۳ ۷۴ Al ۸۷ ٨٨ ۸۹