تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 4 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 4

- دیانت کے پہلوؤں کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہائی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام پر تنقید کر رہا ہے۔مگر میں دُکھ اور افسوس سے اس امر کا اظہار کرنے سے رُک نہیں سکتا کہ جوں جوں میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیا برق صاحب کا دعویٰ غلط ہوتا نظر آیا۔حقیقت یہ ہے کہ میں نے اس کتاب کو حرف محرمانہ کی جائے " حرف مجرمانہ " بلکہ " تحریف مجرمانہ کا مصداق پایا ہے۔