تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 478 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 478

۴۷۸ ۲۴ فروری ۱۸۳۷ء ۱۸ ذیقعده ۱۲۵۲ه جمعہ من ۱۸۹۳ ١٨٩٣ بكرم ۱۸ جمعه بھاگن ۱۸۹۴ بحر۔و فروری ۶۱۸۳۸ ۲۰ ذیقعده ساده تیم فروری ۱۸۳۹ء ۱۵ ذیقعده ۱۲۵۴ه جمعه ۳ پھاگن ۱۸۹۵ بحرم ۱۱ فروری ۱۸۴۰ء ۶ ذی الحجه ۱۲۵۵ه جمعه ۴ پھاگن ۱۸۹۶ بحر۔(اس کے لئے دیکھو تو قیفات الهامیہ مصری و تقویم عمری ہندی) اس نقشہ سے ظاہر ہے کہ پھاگن کے مہینہ میں جمعہ کو چاند کی چودھویں تاریخ صرف دو سالوں میں آئی ہے اول ۷ افروری ۱۸۳۲ء میں اور دوم ۱۳ فروری ۱۸۳۵ء میں حضرت صاحبزادہ صاحب آگے لکھتے ہیں :- اس نقشہ کے رو سے ۱۸۳۲ء کی تاریخ بھی درست سمجھی جاسکتی ہے مگر دوسرے قرائن سے جن میں سے بعض اوپر بیان ہو چکے ہیں اور بعض آگے بیان کئے جائیں گے صحیح یہی ہے کہ حضرت مسیح موعود کی پیدائش ۱۸۳۵ء میں ہوئی تھی۔پس ۱۳ فروری ۱۸۳۵ عیسوی مطابق ۱۴ شوال ۱۲۵۰ ہجری بروز جمعہ والی تاریخ صحیح قرار پاتی ہے اس حساب کی رو سے وفات کے وقت جو ۲۴ ربیع الثانی ۱۳۳۶ ہجری ( اخبار الحکم ضمیمہ مؤرخہ ۲۸ مئی ۱۹۰۸ء) میں ہوئی۔آپ کی عمر پورے ۷۵ سال ۶ ماہ اور ادن (سیرت المهدی صفحه ۷۶ ) بنتی ہے۔،، حضرت مسیح موعود کو اپنی عمر کے بارہ میں اردو زبان میں بھی الہام ہوا جو در حقیقت عربی الہام کا الہامی ترجمہ ہے۔اس الہام کے الفاظ یہ ہیں :- اطال الله بقاء ك۔اسی یا اس پر پانچ چار سال زیادہ یا پانچ چار کم۔" (حقیقۃ الوحی صفحه ۹۶) 66 اس اردو الہام کو ملحوظ رکھا جائے جو عربی کے الہام کا الہامی ترجمہ ہے تو آپ کی عمر پچہتر چھتر یا استی یا چوراسی پچاسی سال کی ہونی چاہیئے۔